Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 644

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 644)

کفار کی سازشیں

کفار مسلمانوں کے خلاف ہر حربہ اور جنگی طریقہ استعمال کرتے ہیں تاکہ انہیں دین اسلام سے روک دیں۔ وہ ان کی قیادت کو ختم کرنے کی سازش کرتے ہیں وہ قرآن پاک  کے خلاف اور قرآن پاک کی تعلیم کے خلاف سازش کرتے ہیں، وہ مسلمانوں کے خلاف اتحاد بناتے ہیں، وہ مسلمانوں کو دین اور نماز سے غافل کرنے کیلئے ثقافتی جنگ چھیڑتے ہیں، وہ اپنے اموال اسلام اور مسلمانوں کے خلاف استعمال کرتے ہیں، کافروں کا اس حال میں ہونا کہ وہ یہ سب کچھ آذادی سے کر سکیں’’فتنہ‘‘ ہے۔ کیونکہ  اس کی وجہ سے وہ مسلمانوں کو گمراہ اور کمزور کرتے ہیں اور اسلام کو نافذ نہیں ہونے دیتے اور قرآن پاک کے  نظام کو  زمین پر جاری نہیں ہونے دیتے  نیز ان کی یہ طاقت شوکت اور ظاہری شان دیکھ کر کمزور دل مسلمان بھی ان کی طرف لپکتے ہیں اور گمراہ ہوجاتے ہیں۔(فتح الجواد جلد۲:ص۱۹۶)

کافروں کی طاقت کو تولنا

جب اللہ تعالی نے اپنی مدد اور حمایت مسلمانوں کے پلڑے میں ڈال دی ہے تو پھر ہر وقت جہاد سے بچنے کے لئے کافروں کی طاقت کو تولتے رہنا اور خود کو کمزور سمجھ کر گھر بیٹھے رہنا مسلمانوں کو زیب نہیں دیتا۔(فتح الجواد جلد۲:ص۲۰۰)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor