Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

حضرت ابراہیم علیہ السلام (عہد زریں۔674)

حضرت ابراہیم علیہ السلام

عہد زریں (شمارہ 674)

قوم لوط اور شہر سدوم:

حضرت لوط علیہ السلام مصر سے واپس آکر بحیرئہ میت کے جنوب میں سدوم شہر میں مقیم ہوئے۔اللہ تعالیٰ نے انہیں اہل سدوم کی طرف نبی مبعوث کیا مگر وہ قوم اپنی مخصوص علت’’ اغلام بازی‘‘ سے باز نہ آئی اور پھر اس پر پتھروں کا عذاب نازل ہوا اور وہ تباہ ہوگئی۔

سید ابو الا علیٰ مودودی تفہیم القرآن جلد دوم میں لکھتے ہیں:’’یہ قوم اس علاقے میں رہتی تھی جسے آج شرق اردن( موجودہ اردن) کہا جاتا ہے اور عراق و فلسطین کے درمیان واقع ہے۔ بائبل میں اس قوم کے صدر مقام کا نام سدوم بتایا گیا ہے وہ یا تو بحیرئہ مردار کے قریب کسی جگہ واقع تھا یا اس میں غرق ہو چکا تھا ۔تلمود میں لکھا ہے کہ ان کے چار بڑے شہر اور بھی تھے…اب صرف بحیرئہ مردار ہی اس قوم کی ایک یاد گار باقی رہ گیا ہے جسے آج تک بحیرہ لوط کہا جاتا ہے۔‘‘

٭…٭…٭

Ehad-e-Zareen Naqsha-674

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor