Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

حضرت اسحاق اور حضرت اسماعیل علیہما السلام (عہد زریں۔679)

حضرت اسحاق اور حضرت اسماعیل علیہما السلام

عہد زریں (شمارہ 679)

ارشاد باری تعالیٰ ہے:

’’ہم نے ابراہیم کواسحاق اور یعقوب عطاء فرمائے اور ہر ایک کو ہدایت بخشی۔ہم نے اس سے قبل نوح کو ہدایت دی اور یعقوب کی اولاد میں سے داؤد، سلیمان، ایوب، یوسف، موسیٰ اور ہارون( علیہم السلام) کوبھی ہدایت دی اورہم نیک لوگوں کواسی طرح اچھا بدلہ دیتے ہیں۔‘‘( الا نعام:۶/۸۴)

ارشاد باری تعالیٰ ہے:

’’اس کی عورت( پاس) کھڑی تھی،وہ ہنس دی تو ہم نے اسے اسحاق اوراس کے بعد یعقوب کی خوشخبری دی۔‘‘( ہود:۱۱/۷۱)

ارشادباری تعالیٰ ہے:

’’اسی طرح تیرا رب تجھے( نبوت کے لیے) منتخب فرمائے گااور تجھے خوابوں کی تعبیر سکھائے گا۔ نیز تجھ پر اور آل یعقوب پر اپنی نعمت مکمل فرمائے گا جیسا کہ اس نے اس سے پہلے تیرے بزرگوں ابراہیم اور اسحاق پر اپنی نعمت پوری کی ۔ بلاشبہ تیرا رب علم و حکمت والا ہے۔‘‘ (یوسف:۱۲/۶)

ارشاد باری تعالیٰ ہے:

’’اللہ کاشکر ہے جس نے مجھے اس بڑھاپے میں اسماعیل اور اسحاق عطاء فرمائے۔ بلاشبہ میرارب خوب دعائیں سننے والا ہے۔‘‘(ابراہیم :۱۴/۳۹)

٭…٭…٭

Ehad-e-Zareen Naqsha-679

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor