Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

حضرت اسحاق اور حضرت اسماعیل علیہما السلام (عہد زریں۔681)

حضرت اسحاق اور حضرت اسماعیل علیہما السلام

عہد زریں (شمارہ 681)

ارشاد باری تعالیٰ ہے:

’’ہم نے بیت اللہ کو لوگوں کے لیے مرکز اور گہوارئہ امن بنایا۔ تم مقام ابراہیم کے پاس نماز پڑھا کرو۔ ہم نے ابراہیم اوراسماعیل کو تاکیدی حکم دیا کہ میرے گھر کوطواف کرنے والوں، اعتکاف بیٹھنے والوں اوررکوع و سجدہ میں مشغول رہنے والوں کے لیے پاک صاف رکھا کرو۔‘‘

  ذرا تصور کیجیے جب ابراہیم نے دعاء کی تھی’’اے میرے پروردگار! اس جگہ کو پر امن شہر بنادینا اور یہاں رہنے والوں کو پھلوں کا رزق عطاء فرمانا،خصوصاً جو لوگ اللہ پر اور یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہوں۔‘‘اللہ تعالیٰ نے فرمایا:’’اور جو شخص کفرکرے گا میں اسے بھی کچھ دیر کے لیے یہ فوائد عطاء کروں گا، پھر اسے ( موت کے بعد) آگ کے عذاب کی طرف کھینچ لائوں گا اور یہ بدترین ٹھکانا ہے۔‘‘اس وقت کو یاد کیجئے جب ابراہیم اور اسماعیل بیت اللہ کی بنیادیں اُٹھا رہے تھے( اور ساتھ ساتھ دعاء کرتے تھے)’’اے ہمارے پروردگار! ہم سے یہ کام قبول فرما۔ بلاشبہ تو ہی خوب سننے جاننے والا ہے۔ اے ہمارے رب! ہمیںاپنا فرماں بردار بنا اور ہماری اولاد میں سے ایک ’’امت مسلمہ‘‘ پیدا فرما اور ہمیں مناسک حج سکھا اور ہماری توبہ قبول فرما۔ بلاشبہ تو ہی بہت توبہ قبول فرمانے والا نہایت رحم کرنے والا ہے۔‘‘( البقرہ: ۲/۱۲۵…۱۲۸)

٭…٭…٭

Ehad-e-Zareen Naqsha-681

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor