Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

حضرت اسمٰعیل علیہ السلام (عہد زریں۔686)

حضرت اسمٰعیل علیہ السلام

عہد زریں (شمارہ 686)

حافظ ابن حجر عسقلانی کی روایت کے مطابق کعبہ کی سب سے پہلی بنیاد حضرت آدم علیہ السلام کے ہاتھوںرکھی گئی تھی مگر پھر مرورایام سے وہ بے نشان ہوگیا۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور اسمٰعیل علیہ السلام نے وحی الہٰی سے اس جگہ کوکھوداتو سابق تعمیر کی بنیادیں نظر آئیں اور انہی پربیت اللہ کی تعمیر نو کی گئی۔جس پتھر پر چڑھ کر ابراہیم علیہ السلام نے کعبہ کی دیوار کو بلند کیا وہ مقام ابراہیم ہے۔

 جبریل علیہ السلام کی رہنمائی میں حجرا سود کو ایک پہاڑ ی سے نکال کرکعبہ کی دیوار میں نصب کیاگیا۔

 اسمٰعیل علیہ السلام کی اولاد:

ذبیح اللہ کے بارہ بیٹے اور ایک بیٹی بشامہ یا محلاۃ تھی۔ بیٹوں کے نام نابت یانبایوت ،قیدار، وئبیل ، ہشام ، مشماع ، رومہ، منشا،عدار، تیما، یطور، نافیش اور قیدماتھے،بائبل کے مطابق یہ اپنی امتوں کے بارہ رئیس تھے۔ان میں نابت اور قیداربہت مشہور ہوئے۔ نابت کی اولاد اصحاب الحجر کہلائی اور قیدار کی نسل اصحاب الرس کے نام سے مشہور ہوئی (قصص القرآن) رحمۃ للعلمین کے مصنف نے قریش مکہ کو عدنان کے واسطے سے قیدار بن اسمٰعیل کی اولاد بتایا ہے جبکہ امام بخاریؒ تاریخ الکبیر میں عدنا ن کو نابت کی اولادبتاتے ہیں۔

٭…٭…٭

Ehad-e-Zareen Naqsha-686

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor