Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

حضرت لوط علیہ السلام (عہد زریں۔692)

حضرت لوط علیہ السلام

عہد زریں (شمارہ 692)

ارشاد باری تعالیٰ ہے:

جب ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے آل لوط کے پاس پہنچے تو لوط نے کہا:’’تم اجنبی لوگ۔‘‘ وہ کہنے لگے:’’ ہم تو وہ (عذاب) لے کر آئے ہیں جس میں یہ لوگ شک کرتے تھے  ہم تیرے پاس حق لے کر آئے ہیں اور بالکل سچ کہتے ہیں۔

رات کو کسی وقت اپنے گھر والوں کو لے کر نکل جانا اور خود سب سے پیچھے رہنا اور کوئی آدمی پیچھے مڑکر بھی نہ دیکھے اور وہاں چلے جانا جہاں تمہیں جانے کا حکم دیا گیا ہے۔‘‘ ہم نے اسے صاف صاف بتادیا کہ صبح ان کی جڑ تک کٹ جائے گی۔

شہر والے لوگ بڑے خوش خوش آئے( تاکہ اجنبی لوگوں سے بدکاری کریں) لوط نے کہا:’’یہ لوگ میرے مہمان ہیں تم مجھے رسوانہ کرو۔ اللہ سے ڈرو اور مجھے بے آبرو نہ کرو۔‘‘وہ کہنے لگے:’’کیا ہم نے تجھے ہرایر ے غیر ے کو مہمان بنانے سے روکا نہیں ہوا؟لوط کہنے لگے:’’اگر تم نے ایسا کرنا ہی ہے تو تمہارے پاس میری بیٹیاں( تمہاری بیویاں) موجود ہیں۔‘‘ تیری زندگی کی قسم! وہ لوگ اپنے نشے میں مدہوش تھے، اس لیے پوپھٹتے ہی ان کو ایک زبردست چنگھاڑنے اپنی گرفت میں لے لیا، پھرہم نے اس بستی کو تلپٹ کردیا اور ان پر کھنگروں کی بارش برسائی۔ بلاشبہ اس واقعہ میں سمجھدار لوگوں کے لیے عبرت کا سامان ہے۔ یہ بستی تو معروف تجارتی راستے کے عین اوپر واقع ہے۔ بلاشبہ اس میں صاحب ایمان لوگوں کے لیے عظیم نشانی ہے۔‘‘ (الحجر: ۱۵/ ۶۱…۷۷)

٭…٭…٭

Ehad-e-Zareen Naqsha-692

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor