Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

حضرت لوط علیہ السلام (عہد زریں۔693)

حضرت لوط علیہ السلام

عہد زریں (شمارہ 693)

ارشاد باری تعالیٰ

’’قوم لوط نے پیغمبروں کو جھٹلایا۔جب ان کے ( کم نسب)بھائی لوط نے ان سے کہا:’’کیا تم اللہ تعالیٰ سے نہیں ڈرتے ؟بلاشبہ میں تمہاری طرف امانتدار رسول ہوں، اس لیے اللہ سے ڈرو اور میر ی اطاعت کرو۔ میں نے تم سے اجرت نہیں مانگتا۔ میرا ثواب تو اللہ رب العالمین کے ہاں مقرر ہے۔ کیا عالم میں سے صرف تم ہی مردوں سے شہوت رانیکرتے ہو اور تمہارے رب نے تمہارے لیے جوبیویاں پیدا کی ہیں، انہیں چھوڑے رکھتے ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ تم حد سے نکل گئے ہو۔‘‘ وہ کہنے لگے:’’اے لوگ! اگر توایسی باتوں سے باز نہ آیا تجھے بستی سے نکال دیا جائے گا۔‘‘

لوط علیہ السلام نے کہا:’’کوئی شک نہیں مجھے تمہارے اس کام سے شدید نفرت ہے۔ اے میرے پروردگار! مجھے اور میرے گھر والوں کو ان کی بدکرداریوں سے نجات دے۔‘‘

ہم نے اسے اور اسکے گھروالوں کو نجات دے دی، لیکن اس کی بوڑھی بیوی انہی میں رہ گئی۔ پھر ہم نے اس کی قوم کو تباہ و برباد کردیا اور ان پر عجیب بارش برسائی جویقینا بہت بری بارش تھی۔ بلاشبہ اس واقعہ میں عبرت ہے لیکن اکثر لوگ ایمان نہیںلاتے۔ بلاشبہ تیرارب بہت قوت اور غلبے والا ہے اور رحم بھی وہی کرتا ہے۔‘‘( الشعراء:۲۶/۱۶۰…۱۷۵)

٭…٭…٭

Ehad-e-Zareen Naqsha-693

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor