Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

خیبر میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی دویادگاریں (عہد زریں۔591)

خیبر میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی دویادگاریں

عہد زریں (شمارہ 591)

خیبر کے مقام پر حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کی دویادگاریں اہم ہیں جن کے کچھ آثار اب بھی باقی ہیں

۱)چشمۂ علی رضی اللہ عنہ:ایک چشمہ ہے جو سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب ہے۔ اس چشمہ کے پاس ایک سرسبزوشاداب کھجور کا باغ ہے اگرچہ اب وہ چشمہ خشک ہو چکا ہے مگر اس کی باقیات آپ پہلی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔

 ۲)خیبر کے مقام پر حضرت سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی یاد میں ایک مسجد بھی تعمیر کی گئی تھی ۔اگرچہ اب وہاں آبادی نہ ہونے اور طویل عرصہ گزر جانے کی وجہ سے اس مسجد کے فقط کچھ نشانات باقی ہیں، جس کو دوسری تصویر میں ملاحظہ کیاجا سکتا ہے۔

 ٭…٭…٭

Ehad-e-Zareen Naqsha-591

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor