Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

حضرت علی رضی اللہ عنہ غزوئہ حنین میں (عہد زریں۔595)

حضرت علی رضی اللہ عنہ غزوئہ حنین میں

عہد زریں (شمارہ 595)

یہ غزوہ بھی سن ۸ ہجری میں پیش آیا، اس میں بھی حضرت علی رضی اللہ عنہ نے شجاعت وبہادری کے وہ جوہر دکھائے جس کے لئے وہ معروف تھے، ہمہ وقت نبی کریمﷺ کے ساتھ ساتھ رہے، بنو ہوازن کا ایک پہلون سرخ اونٹ پر سیاہ جھنڈا تھامے میدان جنگ میں دندناتا پھر رہا تھا اور اپنے بڑے سے نیزے سے کافی لوگوں کو مجروح کرچکا تھا وہ جب بھی کسی کوزخمی کرتا تو نعرہ لگاتے ہوئے اپنے نیزے کو ہوا میںاُچھال دیتا، اس کی دیکھا دیکھی بنو ہوازن بھی نیزے لہراتے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بھانپ لیا کہ یہی شخص بنو ہوازن کی شدت جنگ کا محرک ہے، حضرت علی رضی اللہ عنہ اس کی تاک میں لگ گئے ساتھ میں ایک انصاری صحابی بھی اس کے پیچھے آئے لیکن حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اسے پہلے پالیا اور جہنم واصل کردیا،اس کے تھوڑی ہی دیربعد بنو ہوازن کی ہوا اُکھڑ گئی وہ پیٹھ پھیر کر بھاگنے لگے اور مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ نے فتح عطا ء فرمائی۔

 ٭…٭…٭

Ehad-e-Zareen Naqsha-595

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor