Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 583

الادب والادیب

(شمارہ 583)

دست عدو میں دشنۂ دو دھار دیکھ کر

ہم نے بھی اپنی سونت لی تلوار دیکھ کر

دم گھٹ رہا تھا دیکھ کے پائوں کے آبلے

میں جی اُٹھاہوں راہ کو پرخار دیکھ کر

دل میں مچل رہی ہے شہادت کی آرزو

اک عاشق نبی کو سردار دیکھ کر

اُلفت بڑھی ہے سبحۂ صد دانہ سے مجھے

اک برہمن کے ہاتھ میں زنار دیکھ کر

یاد آگئی یوسف کنعان کی داستاں

اک مرغ بے نوا کو گرفتار دیکھ کر

کل کیا تھے، آج آئینہ دکھلا رہا ہے کیا

حیراں ہوں رخشں عمر کی رفتار دیکھ کر

وہ رہرو کہ جس کی رگوں میں ہے گرم خون

رکتا نہیں ہے راہ کو پرخار دیکھ کر

 قسمت الگ الگ ہے غلاموں کی اس لئے

ہوتا ہے مول تول خریدار دیکھ کر

 

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor