Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

بزم القلم ۔ 675

بزم القلم

قارئین کے خطوط (شمارہ 675)

محترم ایڈیٹر ہفت روزہ القلم
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ!

بندہ اس دینی واسلامی اَخبار کا پراناقاری ہے، اللہ کے فضل سے ہر ہفتے بروقت یہ اخبار ہمیں مل جاتا ہے… اور اس نعمت پر اللہ تعالی کا بے حد شکر ہے… ماشاء اللہ اس کے تمام سلسلے جاندار اورتمام مضامین ایک سے بڑٖھ کر ایک ہوتے ہیں… بالخصوص اس کے ماتھے کا جھومر حضرت سعدی حفظہ اللہ تعالیٰ کی پر اثر تحریریں بیش قیمت نعمت ہیں… یہ گمراہی اور جہالت میں گھری امت محمدیہ کے لیے ایک روشنی ہے… اللہ تعالیٰ صاحبِ رنگ ونور کو صحت سلامتی عطافرمائے … اور اس سے ہمیں موقع بموقع رہنمائی وہدایت ملتی رہے۔ (آمین)

’’کلمۂ حق‘‘ کے عنوان سے شائع ہونے والے مضامین بہت عمدہ ہوتے ہیں… کبھی کسی اسلامی موضوع کو سمجھاتے ہیں اور کبھی کسی گناہ سے بچنے کی ترغیب دیتے ہیں… اسی طرح پروفیسر انور جمیل صاحب کی نظمیں بہت عمدہ اور ایمان افروز ہوتی ہیں۔

اللہ کرے یہ چراغ یوں ہی جلتا رہے اور اس اندھیر نگری میں امت کی رہنمائی کا سامان کرتا رہے۔

والسلام

(احمد عبداللہ، بہاولنگر)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor