Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

بزم القلم ۔ 677

بزم القلم

قارئین کے خطوط (شمارہ 677)

محترم ایڈیٹر ہفت روزہ القلم
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ!

رب ذوالجلال سے امید قوی ہے کہ آپ ٹھیک ٹھاک اور اچھی صحت کے ساتھ زندگی گزار رہے ہوں گے۔

 محترم ایڈیٹر صاحب !

بندہ نے زندگی میںپہلی بار یہ اخبار پڑھا۔ ماشاء اللہ دل بہت خوش ہوا۔ بالخصوص ’’رنگ و نور‘‘ کے عنوان سے حضرت سعدی حفظہ اللہ تعالیٰ کی پراثر تحریر بہت شاندار تھی۔ اللہ تعالیٰ صاحبِ رنگ ونور کو صحت سلامتی عطافرمائے،ان کی ہر قسم کی اندرونی اور بیرونی سازشوں ،مصائب اور پریشانیوں سے حفاظت فرمائے (آمین)

’’رنگ و نور‘‘ کے علاوہ ’’السلام علیکم‘‘،’’کلمہ حق‘‘ اور ’’قلم تلوار‘‘ کے عنوان سے شائع ہونے والے مضامین بہت عمدہ تھے۔ اللہ تعالیٰ سب لکھاریوں کو بہترین جزاء دے۔آمین

 اللہ تبارک وتعالیٰ ہمیں اس کی قدر کرنے اور اسے زیادہ سے زیادہ مسلمانوں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائیں اور اسے ظاہری وباطنی دن دگنی رات چگنی ترقی عطافرمائیں۔ آمین

والسلام:(سیف اللہ،کراچی)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor