Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

بزم القلم ۔ 678

بزم القلم

قارئین کے خطوط (شمارہ 678)

محترم ایڈیٹر ہفت روزہ القلم
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ!

بندہ ہفت روزہ القلم کا قدیم قاری ہے۔ ہر ہفتے شدت سے اس کا انتظار رہتا ہے۔ دینی تعلیمات اور حالات حاضرہ سے جس طرح اس میں آگاہی دی جاتی ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔

جب اخبار میں امیر المجاہدین حضرت مولانا محمد مسعودازہر صاحب کی نئی تالیف معارف آیت الکرسی کا اشتہار دیکھا تو اس کے مطالعے کا شوق پیدا ہوا، اور پھر اللہ نے مہربانی کی اور یہ رسالہ دستیاب بھی ہوگیا۔

سچی بات یہ ہے کہ اس کے مطالعے سے مجھے بہت زیادہ فائدہ ہوا۔ اب تو صبح و شام کے علاوہ بھی اکثر اوقات زبان پر آیت الکرسی جاری ہوجاتی ہے۔

اخبار کے تمام مضامین ہی مفید ہوتے ہیں، خصوصا رنگ ونور تو سب سے ہی منفرد ہے۔ صفحہ ہدایت اور تحفہ القلم پر جاری مستقل سلسلے کافی مفید ہیں۔ ہمارے علاقے کے ایک مولوی صاحب کہہ رہے تھے کہ اس میں حضرت مفتی محمد ولی حسن ٹونکی رحمہ اللہ کے جو مضامین شائع ہو رہے ہیں وہ میں مستقل پڑھتا ہوں۔

ضیاء الدین۔ حیدرآباد

 

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor