Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

بزم القلم ۔ 679

بزم القلم

قارئین کے خطوط (شمارہ 679)

محترم ایڈیٹر ہفت روزہ القلم
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ!

بندہ ہفت روزہ’’ القلم‘‘ کا پرانا پڑھنے والاہے۔ ہر ہفتے اخبار کا منتظر رہتا ہوں۔ دینی تعلیمات ،مسلم ملکوں،بالخصوص کشمیر، افغانستان، برما اور شام کے حالات وواقعات کی جو بہترین ترجمانی کی جاتی ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔

امیر محترم کی طرف سے نیا تحفہ’’آیت الکرسی‘‘ کا کتابچہ پڑھنے کا موقع ملا۔

الحمدللہ ایک بہترین چیز ہاتھ آگئی،آیت الکرسی کی کچھ فضیلت اور فائدے تو پہلے بھی معلوم تھے لیکن اس کتابچے کو پڑھ کر جو فوائد اور معلومات ملیں اس سے دل خوش ہوگیا۔ایسی نعمت ملنے پر رب کریم اور حضرت امیر محترم کا مشکور اور ممنون ہوں۔

اخبار کے تمام مضامین ہی مفید ہوتے ہیں، خصوصا ’’رنگ ونور‘‘ توپورے اخبار کی جان ہے۔صاحبِ’’ السلام علیکم‘‘ اور’’ قلم تلوار‘‘ کے کالم شاندار ہوتے ہیں۔ صفحہ البیان میں’’ باب الفیض‘‘ ایک اچھا سلسلہ ہے،پہلے تصوف اورپھر عقائد کے متعلق بہترین درس اور معلومات تھیں۔اس طرح کے سلسلے بہت فائدہ مند ہوتے ہیں۔یہ جاری رہنے چاہیں۔

محمد قیصر۔کراچی

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor