Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

بزم القلم ۔ 680

بزم القلم

قارئین کے خطوط (شمارہ 680)

محترم ایڈیٹر ہفت روزہ القلم
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ!

بندہ ہفت روزہ’’ القلم‘‘ کا پرانا قاری ہے۔ ہر ہفتے اخبار کا منتظر رہتا ہوں۔ دینی تعلیمات اور مسلم ملکوں کے حالات وواقعات صرف آپ کے ہی مؤقر اخبار کے ذریعے معلوم ہوتے ہیں وگرنہ ہمارا میڈیا ایک تو اسلام بیزار ہے اور دوسرے اسے مسلم ممالک کے حالات سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ وہ تو صرف مغرب کی نام نہاد ترقی دکھا سکتا ہے۔

حضرت امیر محترم حفظہ اللہ کو اللہ تبارک وتعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائیں۔ امت مسلمہ کا جو درد اللہ تبارک وتعالٰی نے انہیں عطا فرمایا ہے، یہ نعمت عظمیٰ بہت کم لوگوں کو نصیب ہوئی ہے۔

باقی آپ کی اخبار کی تعریف کرنا تو سورج کو چراغ دکھانے کے  مترادف ہے۔ اخبار کے تمام مضامین ہی مفید ہوتے ہیں، خصوصاً ’’رنگ ونور‘‘، ’’کلمۂ حق‘‘،’’ السلام علیکم‘‘ ،’’قلم تلوار‘‘ اور ’’نقش جمال‘‘ کے عنوانات سے تمام کالم شاندار ہوتے ہیں۔ اسی طرح باقی صفحات کے سلسلے بھی بہت عمدہ اور معلومات افزا ہیں۔اللہ تبارک وتعالیٰ آپ حضرات کی ان مساعی جمیلہ کو شرفِ قبولیت سے نوازیں اور حضرت امیر محترم کی ہر طرح سے حفاظت فرمائیں۔ آمین

(محمد۔ کوئٹہ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor