Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

بزم القلم ۔ 681

بزم القلم

قارئین کے خطوط (شمارہ 681)

محترم ایڈیٹر ہفت روزہ القلم
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ!

بندہ ہفت روزہ’’ القلم‘‘ کا پرانا قاری ہے۔ ہر ہفتے اخبار کا منتظر رہتا ہوں۔

حضرت امیر محترم حفظہ اللہ کو اللہ تبارک و تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائیں کہ امت مسلمہ کی دینی اصلاح کے لیے انہوں نے جو محنت کی ہے، وہ الفاظ میں بیان نہیں کی جاسکتی۔ان کی ہر کتاب کا اسلوب عام فہم، اصلاحی اور علمی ہوتا ہے۔ایسی شاندار کتابوں کو توخریدنے کے لیے زیادہ پیسہ خرچ کرنا پڑتا ہے لیکن اللہ رب العزت حضرت امیر محترم کو  اپنی شایان شان اجرعظیم عطا فرمائے کہ کتابوں کی کم سے کم قیمت متعین کرواکر کم آمدنی والے لوگوں کو بھی اس سے فائدہ حاصل کرنے کا موقع مہیا کیا۔

القلم اخبار ماشاء اللہ بہت شاندار جار ہا ہے۔ اخبار کے تمام مضامین ہی مفید ہوتے ہیں، خصوصاً ’’رنگ ونور‘‘ کا تو کوئی مقابلہ ہی نہیں۔ اسی طرح باقی صفحات کے سلسلے بھی بہت عمدہ اور معلومات افزا ہیں۔اللہ تبارک وتعالیٰ آپ حضرات کی ان مساعی جمیلہ کو شرفِ قبولیت سے نوازیں اور حضرت امیر محترم کی ہر طرح سے حفاظت فرمائیں۔ آمین

(محمد شبیر،میلسی)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor