Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

بزم القلم ۔ 682

بزم القلم

قارئین کے خطوط (شمارہ 682)

محترم ایڈیٹر ہفت روزہ القلم
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ!

بندہ ہفت روزہ’’ القلم‘‘ کا پرانا قاری ہے۔ ہر ہفتے اخبار کا منتظر رہتا ہوں۔

حضرت امیر محترم حفظہ اللہ کو اللہ تبارک و تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائیں کہ امت مسلمہ کی دینی اصلاح کے لیے انہوں نے جو محنت کی ہے وہ الفاظ میں بیان نہیں کی جاسکتی، اللہ رب العزت حضرت کو اپنی شایان شان اجر عظیم عطاء فرمائے۔ آمین

القلم اخبار دین اسلام ،مجاہدین اور مظلوم وبے بس مسلمانوں کی بہترین ترجمانی کررہا ہے۔اس اخبار کے ذریعہ مسلم دنیا بالخصوص ہمارا پیارا کشمیر اور افغانستان کے حالات و واقعات کا درست احاطہ کیا جاتا ہے۔طالبان نے امریکہ کو جو عبرت ناک شکست دی ہے اس کی خبریں بہترین انداز میں پیش کی جاتی ہیں۔ اخبار کے تمام مضامین اچھے ہوتے ہیں، خصوصاً ’’رنگ ونور‘‘ کا تو کوئی مقابلہ ہی نہیں۔ اسی طرح باقی صفحات کے سلسلے بھی بہت عمدہ اور معلومات افزا ہیں۔اللہ تبارک وتعالیٰ آپ حضرات کی ان مساعی جمیلہ کو شرفِ قبولیت سے نوازیں اور حضرت امیر محترم کی ہر طرح سے حفاظت فرمائیں۔ آمین

(محمد عبدالرحمن کوئٹہ،بلوچستان)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor