Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

بزم القلم ۔ 683

بزم القلم

قارئین کے خطوط (شمارہ 683)

محترم ایڈیٹر ہفت روزہ القلم
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ!

آج پہلی مرتبہ ’’القلم‘‘ اخبار پڑھا،دلی مسرت ہوئی،جو ڈھونڈ رہا تھا وہ مل گیا۔

حضرت صاحب کو اللہ تبارک و تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائیں کہ انہوں نے پابندیوں،ظلم وستم اور ہر طرح کی مشکلات کے باوجود ہم عوام سے کسی نہ کسی طریقہ سے رابطہ رکھا ہوا ہے اور ہماری دینی ودنیاوی رہنمائی کے لیے اپنے کالم اور مضامین کے ذریعے ہمیں ہدایات دیتے رہتے ہیں اور گمراہی اور جہالت کے پردے ہم سے اٹھا تے رہتے ہیں۔ اس مساعی جمیلہ پر اللہ رب العزت حضرت کو اپنی شایان شان اجر عظیم عطاء فرمائے۔ آمین

 اخبار کے تمام مضامین اچھے تھے۔ خصوصاً ’’رنگ ونور‘‘ کا تو کوئی مقابلہ ہی نہیں۔کلمۂ حق،السلام علیکم اور اس کے علاوہ باقی صفحات کے سلسلے بھی بہت عمدہ اور معلومات افزا ہیں اس کے علاوہ مسائل کا سلسلہ ہم عام عوام کے لییے کافی مفید ہے۔۔اللہ تبارک وتعالیٰ آپ حضرات کی اس محنت کا آپ کو بہترین صلہ دے اور حضرت امیر محترم کی ہر طرح سے حفاظت فرمائیں۔ آمین

(احسان اللہ ،پشین)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor