Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

بزم القلم ۔ 684

بزم القلم

قارئین کے خطوط (شمارہ 684)

محترم ایڈیٹر ہفت روزہ القلم
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ!

بندہ القلم اخبار کا پرانا قاری ہے،ہر ہفتہ اخبار کابے چینی سے انتظار رہتا ہے۔

حضرت امیر محترم کو اللہ تبارک و تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائیں کہ انہوں نے پابندیوں،ظلم وستم اور ہر طرح کی مشکلات کے باوجود ہم عوام سے کسی نہ کسی طریقہ سے رابطہ رکھا ہوا ہے۔آج کل کے حالات بہت پریشان کن ہیں،ہمارا ہی میڈیاہمارے مخالف پروگرام کر رہا ہے،معلوم یوں ہوتا ہے کہ مجاہدین اور امیرالمجاہدین سے اتنی تکلیف انڈیا کو نہیں جتنی کہ ہمارے ان بعض نام نہاد صحافیوں اور کالم نگاروں کو ہے۔حکومتی بیانات بھی مکمل ہمارے مخالف ہیں لیکن رب ذوالجلال سے امید ہے کہ جس طرح مشرف مجاہدین اور امیرمحترم کا( شدید خواہش کے باوجود) کچھ نہ بگاڑ سکا انشاء اللہ یہ بھی کچھ نہ کرسکیں گے اور ہماری جماعت اور قیادت پہلے کی طرح محفوظ رہے گی اور انشاء اللہ پہلے سے بھی بہترکام کرے گی ۔

اللہ تبارک وتعالی سے دعاء ہے کہ ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور حضرت امیر محترم اورجماعت کی ہر طرح سے حفاظت فرمائے۔ آمین

(محمد طاہر،کراچی)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor