Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

بزم القلم ۔ 686

بزم القلم

قارئین کے خطوط (شمارہ 686)

محترم ایڈیٹر ہفت روزہ القلم
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ!

بندہ القلم اخبار کا پرانا قاری ہے،الحمدللہ اخبار اول تا آخر پڑھنا نے کا معمول ہے۔اخبار کا ہر کالم،صفحہ اور لائن بہترین ہوتی ہے۔

حضرت امیر محترم کو اللہ تبارک و تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائیں کہ انہوں نے مشکل حالات کے باوجود ہم سے رابطہ ختم نہیں کیا،بلکہ ہر ممکن طریقے سے ہم سے رابطہ رکھا اور ہر موقع پر رہنمائی فرمائی۔

اخبار ماشاء اللہ بہترین جارہا ہے۔۔اس کا ہر کالم شاندار اور پڑھنے  کے قابل ہے۔سب سے پہلے تو ’’رنگ ونور‘‘ بہت ہی بہترین،مفید اور شاندار ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ صاحب رنگ ونور کو خوش وخرم رکھے۔ ’’قلم تلوار‘‘ اور’’ کلمۂ حق‘‘اور’’ نقشِ جمال‘‘ اخبار کو چارچاندلگاتے ہیں اس کے علاوہ …باب الفیض،الفقہ اور دیگر صفحات پر چھپنے والے سلسلے بھی شاندار ہوتے ہیں۔

اللہ تبارک وتعالیٰ سے دعاء ہے کہ ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور حضرت امیر محترم اورجماعت کی ہر طرح سے حفاظت فرمائے۔ آمین

(عبدالباسط،خیرپور سندھ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor