Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

بزم القلم ۔ 689

بزم القلم

قارئین کے خطوط (شمارہ 689)

محترم ایڈیٹر ہفت روزہ القلم
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ!

اللہ رب العزت کی ذات مبارکہ سے قوی امید ہے کہ آپ تمام احباب خیروعافیت سے ہونگے،اللہ تعالیٰ آپ تمام احباب کو اپنے شایان شان اجر عظیم عطاء فرمائے۔

الحمد للہ بندہ ’’القلم‘‘ اخبار کا پرانہ قاری ہے،ماشاء اللہ آپ بہترین کام کررہے ہیں،’’القلم‘‘ پاکستان میں واحد اسلامی اخبار ہے جس کے ذریعہ سے ہمیں عالم اسلام بالخصوص، کشمیر،افغانستان،شام اور فلسطین کی معتبر خبریں ملتی رہتی ہیں۔اللہ تعالی عالم اسلام خاص کر ان مذکورہ ملکوں اور پاکستان پر اپنا خاص فضل اور رحم فرمائے۔ آمین۔

صاحبِ رنگ ونور حضرت امیر محترم کو اللہ رب العزت صحت وعافیت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے،ہر قسم کے دشمنوں اور حاسدین سے محفوظ رکھے تاکہ حضرت اسی طرح ہماری رہنمائی فرماتے رہیں اور ہم حضرت کے علوم وفنون سے استفادہ حاصل کرتے رہیں۔

آخر میں حضرت کی خدمت اقدس میں محبت بھراسلام اور دعاؤں کی درخواست۔

والسلام

محمد معین،لاہور

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor