Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 646

الادب والادیب

(شمارہ 646)

درِ توبہ پہ سر اپنا جھکا لیتے تو اچھاتھا

ہم ہرسنت کواپنی جاں بنالیتے تواچھا تھا

 جہادی کارواں کے ساتھ چلتے اور جی اُٹھتے

نصیب اپنا کسی دن آزما لیتے تو اچھا تھا

یا مل جاتی ہمیں منزل یا ہم منزل کے ہوجاتے

سوئے منزل قدم اپنے اُٹھالیتے تواچھا تھا

 ہوا کچھ بھی نہ حاصل بت گری وبت پرستی میں

 شمع توحید کی دِل میں جلا لیتے تو اَچھا تھا

 صراحی جام و پیمانہ ومینا اِک طرف رَکھ کر

ہم اپنی پیاس کوثر سے بجھا لیتے تو اَچھا تھا

وہیں جیتے وہیں مرتے وہیں پہ دَفن ہوجاتے

مدینے میں حیات اپنی بِتا لیتے تو اچھا تھا

 تصوّر کی نظر سے دیکھتا رہتا ہوں حوروں کو

نشیمن اپنا جنت میںبنا لیتے تو اَچھا تھا

حیاتِ جاوداں پانے کی حسرت ہی رہی دل میں

شہیدوں کی طرح گردن کٹالیتے تو اچھا تھا

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor