Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 647

الادب والادیب

(شمارہ 647)

عشق میں خود کو بھلا کہ جھوم جائے زندگی

 کر محمدﷺ سے وفا کہ جھوم جائے زندگی

 سونے والے جاگ جا کہ جھوم جائے زندگی

 دین پر ہو جافدا کہ جھوم جائے زندگی

مئے بھی ہے ساقی بھی ہے، ماحول بھی ہے خوشگوار

 جا م ہونٹوں سے لگا کہ جھوم جائے زندگی

 روزوشب زنداں میں ہوتا اسیروں پر ستم

 کچھ تو اب کرکے دِکھا کہ جھوم جائے زندگی

 کچھ نظر آتا نہیں ہے اس اندھیری رات میں

چار سو شمعیں جلا کہ جھوم جائے زندگی

پھر اسی نازوادا سے رو میں ہو رخشِ جہاد

طے کرے ہر فاصلہ کہ جھوم جائے زندگی

منتظر  ہے آسماں پر حورو غلماں کا ہجوم

زخم کھا کر مسکرا کہ جھوم جائے زندگی

میں گناہوں میںپلا ہوں اے مِرے پروردگار

معاف کردے ہر خطا کہ جھوم جائے زندگی

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor