Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 650

الادب والادیب

(شمارہ 650)

دیکھنا اپنا نشمین کس قدر دشوار ہے

 روزن زنداں سے آگے پھر وہی دیوار ہے

 جو اندھیرے کو ضیا کہتا نہیں اس کے لئے

ٹکٹکی ہے، بید ہے، اور بے تحاشہ مار ہے

 یہ بہیمانہ تشدد اور یہ گالی گلوچ

 زندگی زندانیوں پر کس قدر دشوار ہے

 عید کے دن بھی جکڑنا جسم کو زنجیر سے

 عید کے دن بھی تشدد کا گرم بازار ہے

پائوں زخمی ہوگئے ہیں،بیڑیوں کے بوجھ سے

 صبح کرنا شام کا، دشوار سے دشوار ہے

 لب پہ تالے ڈالنے والوں کوبتلادے کوئی

 خون کابہنا بدن سے ظلم کا اظہار ہے

 بادہ ایمان ابراہیم کے اے بادہ مومن

 آتش نمرود بھی تیرے لئے گلزار ہے

 کوئی مانے یا نہ مانے، اے محمدﷺ کے غلام

 کل بھی تو جیدار تھا اور آج بھی جیدار ہے

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor