Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 672

الادب والادیب

(شمارہ 672)

لب و دخار و خط و خال کہاں

آج وہ حسن وہ جمال کہاں

اب نہ وہ راج ہے نہ تخت و تاج

توکہاں ہے، ترا جلال کہاں

کھینچ کر تجھ کو آخر لے آیا

دھیرے دھیرے ترازوال کہاں

جس کے دم سے کمائی تھی دولت

اب وہ دربار بے مثال کہاں

زلزے نے اُکھاڑ پھینکا ہے

قصر شاہی کو ،تھا زوال کہاں

اس عمارت کو چھوکے دیکھ سکیں

ہم غریبوں کی تھی مجال کہاں

روشنی کی تلاش ہے بے سود

آج تاروں کابھی ہے جال کہاں

جس کے ہاتھوں میں دم نہیں اس کی

تیغ دکھلائے گی کمال کہاں

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor