Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 673

الادب والادیب

(شمارہ 673)

مفلسی سے اپنی گھبراتے ہیں لوگ

دیکھ کر روٹی کو للچاتے ہیں لوگ

اس ترقی یافتہ دنیا میں کیوں

بھوک کی شدت سے مرجاتے ہیں لوگ

ٹوٹ جاتا ہے خودی کا ہر ستون

بھیک لینے جب کہیں جاتے ہیں لوگ

تیغ سے نفرت کا یہ انجام ہے

دیکھ کر ظالم کو تھراتے ہیں لوگ

بزدلی کی انتہا کو پہنچ کر

ظلم کی چکی میں پس جاتے ہیں لوگ

خوف کے زندان میں ہر اسیر

سچ کو سچ کہنے سے گھبراتے ہیں لوگ

اک طرف دیکھ کر جہادی شاعری

داغ کی غزلوں میں کھو جاتے ہیں لوگ

ظلم کا کوئی نشاں رہتا نہیں

جب جہاد تیغ لہراتے ہیں لوگ

روئی کی مانند اڑتے ہیں پہاڑ

جب جنوں کو کام میں لاتے ہیں لوگ

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor