Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 675

الادب والادیب

(شمارہ 675)

چیخ و فریاد وآہ وزاری ہے

شہر میں قتل عام جاری ہے

کھینچ لو کھال بھی غریبوں کی

تخت شاہی سے حکم جاری ہے

مر رہے ہیں غریب محنت کش

بھوک و غربت کی مارا ماری ہے

جیسے برسات کی جھڑی لگ جائے

اشکباری سی اشکباری ہے

کون دربار میں اٹھائے سر

آج ہر دل پہ خوف طاری ہے

جس کو سجدہ کیا فرشتوں نے

آج وہ آدمی بھکاری ہے

قاتلوں کو کہیں پناہ نہ ملے

بس یہی آرزو ہماری ہے

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor