Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 679

الادب والادیب

(شمارہ 679)

لائو اسے جو قوم کو بیدار کر سکے

کلمۂ حق بلند سرِدار کر سکے

اس مرد حق کو ڈھونڈکے لائو کہا ں ہے وہ

جواپنے ہر حریف کو مردار کر سکے

وہ تیغ زن کہاں ہے جوشاہوں کی زندگی

اپنی ادائے خاص سے دشوار کر سکے

تیرا ک وہ نصیب ہو تجھ کو مرے وطن

دریا چڑھا ہو پھر بھی اسے پار کرسکے

اس انقلاب کا ہے مجھے انتظار جو

دربار شہنشاہی کو مسمار کر سکے

ایسی بہارچاہئے پروردگار جو

سوکھے ہوئے شجر کوثمر بار کر سکے

اس تیغ زن کے نام میری پوری شاعری

حورانِ خلد کو جو گرفتار کر سکے

یہ مفلسی کی دھوپ میں تپتے ہوئے کسان

 ایسا بھی کوئی ہے جوانہیں پیار کر سکے

یارب! مرے کلام کو وہ حسن بخش دے

جو غافلوں کونیند سے بیدار کر سکے

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor