Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 682

الادب والادیب

(شمارہ 682)

زد پر ہیں کافروں کی، مسلماں مجاہدو

تیغ جہاد کیجئے عریاں مجاہدو

دل میںاُٹھا ہے درد کا طوفاں مجاہدو

تارے چمک اُٹھے سرمژگاں مجاہدو

طوفاں چھپا ہواہے خزاں کا ہوائوں میں

گلشن کی آبرو کے نگہباں مجاہدو

زخموں کے پھول کچھ نے بدن پر سجا لئے

کچھ ہوگئے ہیں خاک میں پنہاں مجاہدو

پھر آج شہنشاہ کی تسکین کے لئے

حیوانیت ہے چار سو رقصاں مجاہدو

کس کس کا نام لے کے بتائوں تمہیں کہ آج

کس کس کی کٹ گئی رگ ِجاں مجاہدو

ان کوبھی یاد کیجئے وہ بھی شہید ہیں

خود کو نہ کر سکے جو نمایاں مجاہدو

بہلا رہا ہوں صوت سلا سل سے اپنا دل

تقدیر میں ہے گوشۂ زنداں مجاہدو

اپنے قلم سے ان کے قصیدے لکھوں گی میں

جن کا نہیںہے کوئی ثناء خواں مجاہدو

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor