Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 683

الادب والادیب

(شمارہ 683)

صدیاں گزرگئیں مگر، خوئے بشر رہی وہی

جس سے ملوخلوص سے کرتا ہے دشمنی وہی

کیا کہاں کا چارہ گر دنیا بدل گئی مگر

محنت کشوں کے دن وہی، دہقاں کی زندگی وہی

اب بھی غموں کی شام ہے اب بھی دکھوں کی رات ہے

 دن کب پھرے غریب کی گردن وہی چھری وہی

اب بھی وہی ہے قافلہ اب بھی وہ ہے کربلا

 قتل حسین ہے وہی مقتل زندگی وہی

شاہوں کے دن گزرگئے پھر بھی رہ حیات میں

 رسم ستم گری وہی عزم ستم کشی وہی

اہل ستم کے سامنے ہے آج بھی ڈٹا ہوا

 جرأت آدمی وہی غیرت آدمی وہی

 صبح ازل سے آج تک ،میدان کا رزار میں

 تیغ جہاد و دشنہ سے اپنی ہے دوستی وہی

جیش عدو کے روبرو جرأت کو جو دوام دے

 میرا کلام ہے وہی مری ہے شاعری وہی

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor