Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 684

الادب والادیب

(شمارہ 684)

تاریک شب میں جینے کاامکاں ہوا تو ہے

تیغوں کے قمقموں سے چراغاں ہوا تو ہے

ظلمت کدے میں نور کی برسات ہوگئی

شمشیر سے چراغ فروزاں ہو ا تو ہے

پھر تیغ تھام لی ہے مجاہد نے ہاتھ میں

دنیا میں پھر جہاد کا ساماں ہوا تو ہے

پھر چل پڑے ہیں جانثاروں کے قافلے

کوئی حریف گردش دوراں ہوا تو ہے

نعرہ حق سے دشت و دمن گونجنے لگے

پھر راغب جہاد مسلماں ہوا تو ہے

زخمی ہمارے ہاتھ ہوئے ہیں تو کیا ہوا

مدت کے بعد وہ درزنداں ہوا تو ہے

سرکٹ گئے ہیں تیغ ستم سے تو کیا ہوا

تزئین آشیان و گلستان ہوا تو ہے

اتری ہیں آسمان سے حوروں کی ٹولیاں

پھر اہتمام بزم شہیداں ہوا تو ہے

اک بادہ نوش آج سربزم دوستاں

ساغر بدست چاک گریباں ہوا تو ہے

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor