Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 687

الادب والادیب

(شمارہ 687)

بادہ عشق سے سرشار رہو آخر تک

تم محمدﷺ کے وفادار رہو آخر تک

دوستوں کے لئے خوشبوئے محبت و وفا

دشمنوں کے لئے تلوار رہو آخر تک

زخم سینے پہ لگے یا کہیں گردن پہ لگے

کفر سے برسربیکار رہو آخر تک

نیند آئے تو اسے پیار سے رخصت کردو

جنگ کے میدان میں بیدار رہو آخر تک

اس کے دربار میں ہوتی ہیں دعائیں مقبول

بس شہادت کے طلبگار رہو آخر تک

فن اور حسن کے جلوئوں سے تمہیں کیا لینا

رو زلف ولب و رخسار رہو آخر تک

دام پھولوں میں بھی جہاد چھپا دیتا ہے

اپنے سائے سے بھی ہشیار رہو آخر تک

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor