Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 688

الادب والادیب

(شمارہ 688)

سوئے میخانہ چلو کہ جھوم جائے زندگی

اب تو اے رندواُٹھو کہ جھوم جائے زندگی

بوتلیں مئے سے بھری ہیں جام و پیمانہ بھی ہے

آج جی بھر کر پیو کہ جھوم جائے زندگی

ہر رکاوٹ کے لئے کافی ہے یہ تیغ جہاد

ساتھیو! آگے بڑھو کہ جھو م جائے زندگی

تاج کو ٹھوکر میں رکھو تخت کے ٹکڑے کرو

 اب کسی سے مت ڈرو کہ جھوم جائے زندگی

شیخ نے سیف و قلم کا جو پڑھایا ہے سبق

اس کو دوہراتے رہو کہ جھوم جائے زندگی

ایک دن منزل تمہارے سامنے آجائے گی

بس یونہی چلتے رہو کہ جھوم جائے زندگی

عدل کی توقیر کو پیش نظر رکھتے ہوئے

دست قاتل کاٹ دو کہ جھوم جائے زندگی

راکھ بن کر جینے والو یہ بھی جینا ہے کوئی

شعلۂ شبنم بنو کہ جھوم جائے زندگی

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor