Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 689

الادب والادیب

(شمارہ 689)

یہ کونسی دنیاہے، جہاں حد نظر تک

پیڑوں پہ نظر آتے نہیں پھول و ثمر تک

خاموش بیٹھوں گی دعائوں میں اثر تک

پیچھا نہیں چھوڑوں گی شہنشاہ کا گھر تک

اُمراء کے لئے عیش کے سامان ہزاروں

مفلس کے لئے کچھ بھی نہیں حد نظر تک

رہتا ہے غریبوں کے مکانوں میں اندھیرا

جلتے ہیں محلات میں فانوس سحرتک

دیکھی نہیں جاتی ہے مجھ سے بھوک کسی کی

 آنکھوں سے چلاآتا ہے غم، قلب و جگر تک

میں اس لئے آرام سے سوتی نہیں شب بھر

 کس وقت کہے مرگ کہ چلنا ہے سحر تک

ہیں اس کے لئے لاکھ دعائیں میرے دل میں

پہنچادے مجھے آج جو میخانے کے در تک

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor