Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 476

الادب والادیب

(شمارہ 476)

امیری اور غریبی کی کہانی

نئی لگتی ہے لیکن ہے پرانی

یہی تو ہے ہماری زندگانی

نہ روٹی ہے نہ بجلی ہے نہ پانی

کہاں تک قوم کو فاقوں کا تحفہ

کہاں تک مہرباں یہ مہربانی

غضب کے ہیں تمہارے حکم نامے

غضب کی ہے تمہاری حکمرانی

انہیں رخصت کا پروانہ تھما دو

لٹیروں کی کہاں تک میزبانی

حیا اور شرم کب رہتی ہے اس میں

کہ جس کی آنکھ کا جائے پانی

بھسم ہوجائے گا یہ قصر شاہی

گرے گی برق جس دن آسمانی

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor