Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 477

الادب والادیب

(شمارہ 477)

اس طرح کنج قفس میں مجھ کو بہلاتا ہے دل

بیڑیوں سے کھیلتا ہے اور لہراتا ہے دل

توڑنا زنجیر کا میرے لئے آساں نہیں

جانتا ہے پھر بھی مجھ کو روز اکساتا ہے دل

آپ کے آنے سے پہلے آپ کے جانے کے بعد

بے قراری کی حدوںکو پار کرجاتا ہے دل

ہم نشینو! اب تو خاموشی کا تالا توڑ دو

آپ کی باتیں نہیں سنتا تو گھبراتا ہے دل

اک سکتا، ٹمٹماتا، ڈوبتا، بجھتا ہوا

شام ہوتے ہی چراغ شام بن جاتا ہے دل

 دیکھتا ہوں جب کسی مظلوم کی آنکھوں میں اشک

چوٹ سی لگتی ہے سینے میں تڑپ جاتا ہے دل

وہ مرا بابرؒ یا سجادؒ یا ہو وحیدؒ

یاد جب بچھڑے ہوئے آتے ہیں بھر آتا ہے دل

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor