Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 478

الادب والادیب

(شمارہ 478)

ملک وملت پر فدا عمررواں کرتے چلو

یہ حیاتِ چند روزہ جاوداں کرتے چلو

ہر قدم پر ساتھ لے کر دولتِ فتح وظفر

ہرتباہی کو نصیب دشمناں کرتے چلو

آنے والوں کے لیے بن کر چراغِ آگہی

اپنا ہر نقش قدم منزل نشاں کرتے چلو

اپنی تیغِ صف شکن باطل پہ لہراتے ہوئے

داستان ابنِ قاسم پھر بیاں کرتے چلو

پھر ذرا شمشیر جو ہروار کے جو ہر کھیلیں

پھر اسے گلبار،گل رخ، گل فشاں کرتے چلو

جذبۂ شوقِ شہادت ہے متاعِ زندگی

اس کا چرچا کارواں درکارواں کرتے چلو

خالد وضرار کی دینی حمیت کی قسم

بتکدوں سے پھر بتوں کو بے نشاں کرتے چلو

سکۂ حق ہی چلے گا ارضِ پاکستان میں

یہ حقیقت اہل باطل پر عیاں کرتے چلو

زندگی کیفی اسی حسنِ عمل کا نام ہے

کفر کو نابود حق کو جاوداں کرتے چلو


(محمد زکی کیفی)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor