Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 479

الادب والادیب

(شمارہ 479)

نذرِوطن

میں جس چمن میں پلا ہوں اُسی چمن پہ سلام

مری طرف سے گل ولالہ وسمن پہ سلام

نسیم صبح ہماری طرف بھی آجانا

کہ بھیجتا ہے غریب الوطن وطن پہ سلام

مری وفا و محبت کو یاد کر کرکے

اساس ہے جو ابھی تک ، اس انجمن پہ سلام

کوئی بھی غم نہ تری یاد مجھ سے چھین سکا

میرے وطن! تری اُلفت کی اس لگن پہ سلام

 سلام نغمہ وعیش وطرب کے گلشن پر

 گلوں کے نازپہ کانٹوں کے بانکپن پہ سلام

کبھی تو ہم بھی وطن کی زمین دیکھیں گے

کرن یہ آس کی باقی ہے اس کرن پہ سلام

کہا سلام وطن پر یہ فی البدیہہ اس نے

کمالِ شوق پہ، کیفیؔ کے علم وفن پہ سلام


(محمد زکی کیفی)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor