Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 481

الادب والادیب

(شمارہ 481)

شب کی آغوش میں گنجینہ گوہر چمکے

صبح ہوجائے تو دروازہ خاور چمکے

جنگ کے میدان میں اسلام کا لشکر چمکے

کہیں نیزہ کہیں تیرکہیں خنجر چمکے

آکہ فردوس کا نقشہ میں دکھا دوں تجھ کو

تاکہ تو بھی کبھی بابرؒ کے برابر چمکے

تونے شمشیر اٹھالی تو چمک جائے گا

جیسے فردوس میں حورعین کا دلبر چمکے

برملا ایک کرشمہ ہی دکھادے سب کو

تاکہ اس شہر میں کوئی تو قلندر چمکے

جانتی ہوں میں تجھے تو ہے مسلمان مگر

بات تو جب ہے تیرے ہاتھ میں خنجر چمکے

کربلا آج بھی کرتی ہے انہیں جھک کر سلام

ظلم کی تیغ سے کٹ کر جو بہتّر چمکے

ہم نے مانا کہ نہیں کوئی بھی ثانی اس کا

پیاس صحرا کی بجھا دے تو سمندر چمکے

تختۂ دار کی امید میں جینے والو

کس کو معلوم ہے کل کس کا مقدرچمکے


(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor