Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 482

الادب والادیب

(شمارہ 482)

ظلم کے سامنے گڑگڑاتے نہیں

سرکٹاتے ہیں ہم سرجھکاتے نہیں

کوئی دربار یا تختہ دار ہو

ہم کسی چیز سے خوف کھاتے نہیں

حق کی خاطر محاذوں پہ رہتے ہیں ہم

زندگی اپنی یونہی بتاتے نہیں

ظلم کیسا بھی ہو جبر کیسا بھی ہو

پائو ںاپنے کبھی تھرتھراتے نہیں

عشق کرتے ہیں نیزہ و شمشیر سے

دل کسی اور سے ہم لگاتے نہیں

بجلیوں میں بناتے ہیں ہم آشیاں

طائروں کی طرح گھر بناتے نہیں

جن چراغوں کی قدرت حفاظت کرے

لاکھ آندھی چلے پھڑ پھڑاتے نہیں

جن کی آنکھوں میں غیرت کی بینائی ہو

بھیک لینے کسی درپہ جاتے نہیں

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor