Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 483

الادب والادیب

(شمارہ 483)

تو اگر چاہے تو ظلمت کو مٹا سکتا ہے

عدل وانصاف کے فانوس جلا سکتا ہے

تو اگر چاہے تو میدان سجا سکتا ہے

عسکری شان زمانے کو دکھا سکتا ہے

تو اگر چاہے تو چنگیز و ہلاکو کیا ہوں

اپنی للکار سے دنیا کو ہلا سکتا ہے

تو اگر چاہے تو دنیا کے ستم خانو ں میں

اپنی شمشیر سے کہرام مچا سکتا ہے

تو اگر چاہے تو اسلام کا نشتر بن کر

سینہ دہر کے ناسور مٹا سکتا ہے

تو اگر چاہے تو ہلکی سی نظر سے اپنی

ریگزاروں کو چمن زار بنا سکتا ہے

تو اگر چاہے تو بستی میں پڑے لوگوں کو

اوج ناہیدو ثریا سے ملا سکتا ہے

ایک ہی جست میں منزل تجھے مل سکتی ہے

ایک ہی جست میں فردوس کو پاسکتا ہے

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor