Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 484

الادب والادیب

(شمارہ 484)

موت کو زیست کے قدموں میں جھکا سکتا ہے

خاک کو گوہر نایاب بنا سکتا ہے

اپنی ٹھوکر سے کئی زخم لگا سکتا ہے

تاج کی شان کومٹی میں ملا سکتا ہے

کشتیاں ریت کے ٹیلوں پہ چلا سکتا ہے

پھو تپتے ہوئے صحرا میں کھلا سکتا ہے

تو وہ شعلہ ہے جو بھڑکے تو شہنشاہوں کے

محل و دربار کی ہر شے کو جلا سکتا ہے

تو اگر چاہے تو ٹکرا کے ستم گاروں سے

قوم کو طوق غلامی سے بچا سکتا ہے

یہ تو اک ہلکا ساپتھر ہے تیرے راستے میں

تو اگر چاہے تو کہسار ہٹا سکتا ہے

تو اگر چاہے تو دنیا کے صنم خانوں میں

دیپ توحید و صداقت کے جلا سکتا ہے

تو اگر چاہے تو فردوس میں بابرؒ کی طرح

اپنے رہنے کے لئے محل بنا سکتا ہے

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor