Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 485

الادب والادیب

(شمارہ 485)

درد آنکھوں میں چھپائے نظرآتے ہیں مجھے

لوگ قسمت کے ستائے نظر آتے ہیں مجھے

جن کے برسات میں گھر بار جلے ہیں وہ لوگ

دل میں اک آس جگائے نظر آتے ہیں مجھے

جانتے ہیں کہ مسیحا نہیں آئے گا کوئی

پھر بھی امید لگائے نظر آتے ہیں مجھے

اہل ثروت کے مرے دیس میں قاتل ہر سو

موت کاجال بچھائے نظرآتے ہیں مجھے

اپنے ایک ایک مخالف کو مٹانے کے لئے

تیر وتلوار اٹھائے نظر آتے ہیں مجھے

آئوجنگل میں بنائیں کہیں چھوٹا سا مکاں

شہر میں موت کے سائے نظر آتے ہیں مجھے

میری آنکھیں کبھی دھوکہ نہیں کھا سکتی ہیں

کل جو اپنے تھے پرائے نظر آتے ہیں مجھے

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor