Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 591

الادب والادیب

(شمارہ 591)

بلنددیواریں

ڈرارہی ہیں قفس کی بنددیواریں

ہم ایسے لوگ جنہیںموت بھی ڈرانہ سکی

جبینِ شوق، نوائے قلم، نشانِ وفا

سیاہ رات کی یلغار بھی ڈرانہ سکی

بہت سے دورگذارے ہیں اس تگ ودو میں

کہ غاصبوں کی روایات کا نشاں نہ رہے

عوام سینہ بکف ہو کے سامنے آئیں

کوئی ہلا کو وچنگیز حکمراں نہ رہے

سلاخیں اور بھی اونچی ہوں ان سے کیا حاصل

دل ودماغ کے تیور بدل نہیں سکتے

 صنم کدوںکی سیاست کے برہمن زادے

ہیں انقلاب کی زد میں سنبھل نہیں سکتے

بہت دنوں سے یہ خواہش ہے ،تاج شاہی کی

تمام قوم کے سینہ میں حوصلہ نہ رہے

ادب میں فن خوشامد کا بول بالا ہو

 دل ودماغ میں غیرت کا ولولہ نہ رہے

 ملا کے خاک میں ان بزدلوں کو خاک کرو

مرے وطن کی زمیں آمروں سے پاک کرو

(شورش کاشمیری)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor