Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 592

الادب والادیب

(شمارہ 592)

وہ مردِ حق جو حالات سے بد دل نہیں ہوتے

مصائب لاکھ ہوں، وہ ماندئہ منزل نہیں ہوتے

عمر لگتی ہے شوقِ وصل کو تسکین پانے میں

جو گوہرشاذ ہوتے ہیں وہ یوں حاصل نہیں ہوتے

 جنہیں قدرت نے پہنائے ہیں زیوردل عزیزی کے

 وہ جانِ جان ہوتے ہیں سرِ محفل نہیں ہوتے

کبھی اک بات سے دونیم ہوجاتے ہیں جان ودل

کبھی سو تیر بھی لگتے ہیں تو گھائل نہیں ہوتے

وہ جن کے قلب گرماتے نہیں پر سوز آہوں سے

وہ اہل گوش تو ہوتے ہیں اہل دل نہیں ہوتے

 چلو کچھ توشرف بادہ خواری ہم کو حاصل ہے

اگرچہ بزم میں باضابطہ شامل نہیںہوتے

 یہ سچ ہے کہ وہ اسبابِ شجاعت ساتھ رکھتے ہیں

خداشاہد کسی معصوم کے قاتل نہیں ہوتے

جلا کر کشتیاں اپنی جنون عشق میںوامقؔ

وہ طوفاں آشنا متلاشیٔ ساحل نہیں ہوتے

( نوید و امقؔ انصاری)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor