Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 593

الادب والادیب

(شمارہ 593)

پرواز کی رفتار زرا اور بڑھا دو

شمشیر سے حق لوٹنے والوں کو مٹا دو

یہ کس نے کہا تم سے کہ زنجیر ہلا دو

مزدور کی عظمت کو کہکشاں سے ملا دو

جو راہ میں آجائے وہ دیوار گرا دو

دنیا میں اندھیرے کے سوا کچھ بھی نہیں ہے

شمشیر کی کرنوں کو ذرا اور بڑھا دو

شمشیر و سناں وشنہ و خنجر کو جگا کر

دربار شہنشاہی میں کہرام مچا دو

دہقان کے چہرے پہ جو ابھرا ہے پسینہ

اس کو زر و الماس کا ہم پلہ بنا دو

ناہید و ثریا و قمر دور نہیں ہیں

پروار کی رفتار ذرا اور بڑھا دو

بدبو کا یہ عالم ہے کہ دم گھٹنے لگا ہے

اس دیس کو خوشبوئے محبت سے نہا دو

کابل کے مضافات میں بابرؒ کی لحد ہے

اس لحد کو تم اپنی دعائوں سے سجا دو

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor