Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 594

الادب والادیب

(شمارہ 594)

قصرِ سلطانی ترا مسکن نہیں

تیری اُمیدوں کایہ گلشن نہیں

یہ عقابوں کا قفس ہے اے عقاب

یہ کسی کہسار کا دامن نہیں

اپنی آزادی کا سوداگرنہ بن

شاہ کے دربار کا نوکر نہ بن

ٹوٹ جائے تو کبھی جڑتا نہیں

ناز کی شیشے کی شیشہ گرسے پوچھ

ضرب مومن کیا ہے دوران ِجہاد

کفر کے کٹتے ہوئے لشکر سے پوچھ

آگ کے دریا پہ چل سکتا ہے تو

ظالموں کا سر کچل سکتا ہے تو

قوت ایمان اور تلوار سے

قوم کی قسمت بدل سکتا ہے تو

شمشیر پر گرفت اگر ہو تو بات ہے

دشمن کے ہر چلن پہ نظر ہو تو بات ہے

اس زندگی کے بعد، شہیدوں کی بزم میں

حوروں کے ساتھ زیست بسر ہو تو بات ہے

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor