Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 595

الادب والادیب

(شمارہ 595)

عمر بھر زنداں میں رہ سکتا ہوں میں

بیڑیوں کے زخم سہہ سکتا ہوں میں

قید وبند کی سختیاں کیا چیز ہیں

حق کی خاطر جان دے سکتا ہوں میں

کیوں اسیری سے ڈراتے ہو مجھے

کیوں درزنداں دکھاتے ہو مجھے

حق پرستی چھوڑدوں کیا اس لئے

روز تم مقتل میں لاتے ہو مجھے

سر پہ جب سائباں نہیں ہوتا

کوئی بھی مہرباں نہیں ہوتا

اس کی بارش میں چھت ٹپکتی ہے

جس کا پختہ مکاں نہیں ہوتا

مرے قلم کی روشنی مجاہدین کے لئے

یہ میری شعروشاعری مجاہدین کے لئے

مجھے کسی سے کیا غرض مجھے کسی سے کام کیا

میراخلوص و دوستی مجاہدین کے لئے

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor