Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 596

الادب والادیب

(شمارہ 596)

بادشاہوں سے لڑے گا آدمی

یاغلامی ہی کرے گا آدمی

تیغ کے جوہر دکھانے کے لئے

سوئے میدان کب چلے گا آدمی

کب چراغوں کو پلائے گا لہو

روشنی میں کب دھلے گا آدمی

وقت گزرا جارہا ہے، عشق کی

منزلیں کب طے کرے گا آدمی

کب تبسم کے کھلائے گا گلاب

خوشبوئوں میں کب بسے گا آدمی

بن چکا نمرود وفرعون ویزید

اور اب کیا کیا بنے گا آدمی

بالش کمخواب سے منہ ڈھاپ کر

کب تلک سوتا رہے گا آدمی

سوچتی رہتی ہوں آخر کب تلک

شاہ کے آگے جھکے گا آدمی

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor