Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 597

الادب والادیب

(شمارہ 597)

کام اچھے کب کرے گا آدمی

چال کب سیدھی چلے گا آدمی

آدمی ہی کیا رہے گا آدمی

یا کبھی انساں بنے گا آدمی

ذلت ورسوائی کی دلدل تلے

کب تلک آخر دھنسے گا آدمی

یہ ازل سے ہے زمانے کا اصول

جو کرے گا وہ بھرے گا آدمی

امن کا پرچم رہے گا سرنگوں

جب تلک ٹیڑھا چلے گا آدمی

کم نہ ہوگی دہر سے غارت گری

آدمی جب تک رہے گا آدمی

دور تک کچھ بھی نظر آتا نہیں

تیرگی سے کب لڑے گا آدمی

سوچتی ہوں میں بوقت شاعری

تیغ لے کر کب اُٹھے گا آدمی

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor